8 months ago - Translate - Youtube

*یہ چاند اور ستارہ علامت رہے*
*یہ پاکستان تاقیامت رہے*
مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں کی فرمائش پر ایک خوبصورت *ترانہ* جاری کر دیا گیا ہے، جس میں پاکستان فوج کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے، اور مقبوضہ وادی کے نوجوانوں کو بھارت کے جابرانہ قبضے کے باوجود ہمارے سنگ جشنِ آزادی منانے پر خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ *راجہ ریپسٹار میوزک* پیش کرتا ہے " *تاقیامت پاکستان* " 👇🏻